ترکی: چین میں طیارے کے حادثے پر اظہارِ افسوس
ہم، حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین، چین کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں: ترکی وزارت خارجہ
1799325
ترکی نے چین میں طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ " ہمیں، عوامی جمہوریہ چین کے علاقے گوانگ شی میں آج پیش آنے والے طیارے کے حادثے پر شدید افسوس ہے۔ ہم، حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین، چین کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں"۔
متعللقہ خبریں
نتَن یا ہو کی نسل کشی ہٹلر کی نسل کشی کو بھی مات دے چکی ہے : صدر ایردوان
ایردوان نے ان خیالات کا اظہار یونان کے کاتھیمیرینی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا