ترک صدر کی جنوبی کوریائی لیڈر سے چناق قلعے میں ملاقات

ایردوان اور کم نے 1915 چناق قلعے  پل کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کی

1798133
ترک صدر کی جنوبی کوریائی لیڈر سے چناق قلعے میں ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے  جنوبی کوریا کے  وزیر اعظم  کم بوکیوم کو شرف ملاقات بخشا۔

صدر ایردوان نے جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کم بو کیوم سے ملاقات کی، جو کہ 1915 چناق قلعے پل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ترکی آئے ہیں۔

بندکمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد، ایردوان اور کم نے 1915 چناق قلعے  پل کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کی۔



متعللقہ خبریں