شام میں PKK/YPG کے 12 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

کمانڈوز کی کامیاب مداخلت کے نتیجے میں فرات ڈھال کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 12 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1791575
شام میں PKK/YPG کے 12 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے، PKK/YPG کے 12 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق " ہمارے کمانڈوز نے حملے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کو پشیمان کر دیا ہے۔ کمانڈوز کی کامیاب مداخلت کے نتیجے میں فرات ڈھال کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 12 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔


ٹیگز: #PKK/YPG

متعللقہ خبریں