دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف فوجی آپریشن ونٹر-28 جاری

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے ایجنڈے سے PKK دہشت گرد تنظیم کو ختم کرنے   اور دہشت گردوں کو غیر فعال بنانے کے لیے    آپریشن  ایرن وینٹر-28  شرناک میں شروع کیا گیا ہے

1787831
دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف فوجی آپریشن ونٹر-28 جاری

 دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن  ایرن وینٹر-28 شرناک میں شروع  ہوگیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے ایجنڈے سے PKK دہشت گرد تنظیم کو ختم کرنے   اور دہشت گردوں کو غیر فعال بنانے کے لیے    آپریشن  ایرن وینٹر-28  شرناک میں شروع کیا گیا ہے۔

آپریشن میں 648 اہلکار اور 40 آپریشنل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان  میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کیے جانے والے ایرن ونٹر آپریشن-28 کو  شہریوں کے تعاون سے کامیابی سے جاری  رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں