یونانی عناصر کی طرف سے دھکیلنے والے 7 غیر قانونی تارکین وطن کو ازمیر میں زندہ بچالیا

کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ  کو  میندریس کے علاقے ربڑ کی کشتی میں غیر قانونی تارکین وطن کےایک گروپ کے  موجود ہ   ہونے کی اطلاع ملی تھی

1783537
یونانی عناصر کی طرف سے دھکیلنے والے 7 غیر قانونی تارکین وطن کو ازمیر میں زندہ بچالیا

ترکی کے علاقائی پانیوں میں یونانی عناصر کی طرف سے دھکیلنے والے 7 غیر قانونی تارکین وطن کو ازمیر میں زندہ بچالیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ  کو  میندریس کے علاقے ربڑ کی کشتی میں غیر قانونی تارکین وطن کےایک گروپ کے  موجود ہ   ہونے کی اطلاع ملی تھی۔

ترکی کے علاقائی پانیوں میں یونانی عناصر کی طرف سے دھکیلنے والے 7 غیر قانونی تارکین وطن کو ازمیر میں زندہ بچالیا گیا ہے۔

غیر قانونی تارکین وطن کو طریقہ کار کے بعد صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں