صدر رجب طیب ایردوان اپنا افریقی ممالک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد  وطن واپس پہنچ گئے

سینیگال میں، اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں  صدر  ایردوان نے صدر میکی سال کے ہمراہ  سینیگال اسٹیڈیم کے افتتاحی تقریب میں حصہ لیا  اور  ان کے اعزاز  میں  دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی

1783445
صدر رجب طیب ایردوان اپنا افریقی ممالک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد  وطن واپس پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان اپنا افریقی دورہ مکمل کرنے کے بعد  وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔

سینیگال میں، اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں  صدر  ایردوان نے صدر میکی سال کے ہمراہ  سینیگال اسٹیڈیم کے افتتاحی تقریب میں حصہ لیا  اور  ان کے اعزاز  میں  دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔

گنی بساؤ کا دورہ ملتوی کرتے ہوئے ایردوان اور ان کا وفد کھانے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے۔

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ صدر صدر ایردوان کا آن لائن نیٹو رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے گنی بساؤ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

نیٹو سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں روس کے آخری اقدامات متوقع ہیں۔



متعللقہ خبریں