شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،9 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں جاری فرات ڈھال کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

1780254
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،9 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں جاری فرات ڈھال کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنے کےلیے پر عزم ہے اس سلسلے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مصروف پی کے کے کے نو دہشتگرد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں