محکمہ مذہبی امور کے سربراہ  علی ایرباش کا شبِ رغائب پر پیغام

تین بابرکت مہینوں کے آغاز اور   شبِ رغائب کے موقع پر دیے جانے والے  اپنے  علی ایر باش نے  اپنے پیغام میں کل شروقع ہونے والے  ماہِ رجب  اور شبِ رغائب کے موقع پر  رحمت، برکت  اور بخشش کے مہینے ہونے کی دعا کی ہے

1772801
محکمہ مذہبی امور کے سربراہ  علی ایرباش کا شبِ رغائب پر پیغام

محکمہ مذہبی امور کے سربراہ  علی ایرباش نے عالم اسلام کو شب رغائب  پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے  اس مبارک دن اور رات  کو  انسانیت کے لیے امن، سکون اور رہنمائی کا باعث بننے کی تمنا ظاہر کی ہے۔

تین بابرکت مہینوں کے آغاز اور   شبِ رغائب کے موقع پر دیے جانے والے  اپنے  علی ایر باش نے  اپنے پیغام میں کل شروقع ہونے والے  ماہِ رجب  اور شبِ رغائب کے موقع پر  رحمت، برکت  اور بخشش کے مہینے ہونے کی دعا کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ  تین مہینے تزکیہ اور تجدید کا پہلا اور سب سے اہم  موقع ہے ، علی ایرباش اس موقع پر رحمت برکت  اور بخشش کے لیے دعا کرنے  اور  ایمان اور بندگی کرنے  کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

علی ایرباش اس موقع پر توبہ، استغفار اور دعاؤں کے ساتھ اللہ کی طرف رجوع کرنے، نیکی میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے اور تعاون کر نے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔



متعللقہ خبریں