شمالی قبرص کے انتخابی نتائج خوش آئند ہیں:ترک نائب صدر

نائب صدر فواد اوکتائے نے امید ظاہر کی ہے کہ  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں منعقدہ عام انتخابات کے نتائج تمام سیاسی جماعتوں اورعوام کے لیے  خیر کا وسیلہ بنیں  گے

1767799
شمالی قبرص کے انتخابی نتائج خوش آئند ہیں:ترک نائب صدر

نائب صدر فواد اوکتائے نے امید ظاہر کی ہے کہ  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں منعقدہ عام انتخابات کے نتائج تمام سیاسی جماعتوں اورعوام کے لیے  خیر کا وسیلہ بنیں  گے۔

 نائب صدر نے اپنی ٹویٹ میں شمالی قبرص کے عام انتخابات کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ  ترکی اور شمالی قبرص کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔

 



متعللقہ خبریں