ترکی ایک بار پھر افغانستان کے لیے بر سرِ پیکار

آفیشل گزٹ میں ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (AFAD) پریذیڈنسی کے تعاون کے تحت امدادی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا  گیا ہے

1766643
ترکی ایک بار پھر افغانستان کے لیے بر سرِ پیکار

ترکی ایک بار پھر افغانستان کی جانب امدادی ہاتھ بڑھا رہا ہے۔

آفیشل گزٹ میں ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (AFAD) پریذیڈنسی کے تعاون کے

افغان عوام کو بھوک اور سردی کی وجہ سے در پیش مسائل کو دور کرنے اور ان کی بنیادی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ترکی میں ایک مہم شروع کی گئی ہے۔

مہم کے دائرہ کار میں، دفتر گورنر ، بلدیات، دیگر عوامی اداروں اور تنظیموں کی طرف سے جمع کی گئی امداد کو منتقل کرنے اور عوام الناس اور اداروں  کی جانب سے براہ راست عطیات جمع کرانے کے لیے AFAD سرکاری اور نجی بینکوں میں کھاتے  کھولے گا۔

ان کھاتوں میں دیے جانے والے عطیات کو بھی انسانی امدادی مہم کے دائرہ کار میں سمجھا جائے گا۔

فیصلے کی دفعات پر عمل درآمد AFAD کے صدر کریں گے۔



متعللقہ خبریں