سال 2021 کے دوران حکومتی اقدامات،صدارتی مشیر نے ویڈیو جاری کر دی

صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے سال 2021 کے دوران حکومتی اقدامات سے متعلق ایک ویڈیو جاری کیا ہے

1755655
سال 2021 کے دوران حکومتی اقدامات،صدارتی مشیر نے ویڈیو جاری کر دی

صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے سال 2021 کے دوران حکومتی اقدامات سے متعلق ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

 فخر الدین آلتون نے سوشل میڈیا پر صدر ایردوان کی جانب سے گزشتہ جمعے کے روز سال 2021 کے دوران حکومتی اقدامات سے متعلق ایک ویڈیو جاری کی ۔

اس ویڈیو میں سال 2021 کے دوران  اقتصادی،توانائی،صحت،مواصلات،زراعت، ماحولیات، ثقافت،کھیل،خارجہ پالیسی،سماجی پالیسی اور انسداد دہشتگردی سے متعلقہ شعبوں اور  اقدامات کے مناظر شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں