ترکی:ایرین سرمائی 13آپریشن کا آغاز

ترک  امور داخلہ کے مطابق، دہشت گرد تنظیم پی کےکے کا صفایا کرنے اور اسے ملکی پالیسی سے ختم کرنے کی غرض سے یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے

1753820
ترکی:ایرین سرمائی 13آپریشن کا آغاز

ترک ضلع شرناق میں ایرین سرمائی 13 آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 ترک  امور داخلہ کے مطابق، دہشت گرد تنظیم پی کےکے کا صفایا کرنے اور اسے ملکی پالیسی سے ختم کرنے کی غرض سے یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے کہ جس میں جینڈر میری کے کمانڈوز،جینڈر میر کی خصوصی ٹیم اور دیگر حفاظتی اہلکاروں سمیت 516ا جوان شامل ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہےکہ یہ آپریشن پورے عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں