شمالی شام و عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے نتیجے میں دو اور شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے

1750033
شمالی شام و عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن اور شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے نتیجے میں دو اور شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

 



متعللقہ خبریں