ترکی: ایردوان۔ رئیسی ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1745000
ترکی: ایردوان۔ رئیسی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔ایران تعلقات کے فروغ سے متعلقہ پہلووں اور علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں