شام میں ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل  علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کرنے اور علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے4 دہشتگرد مارے گئے

1743432
شام میں ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

 شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل  علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کرنے اور علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے4 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن کے حامل علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے اور بلا اشتعال فائرنگ میں مصروف پی کےکےکے4 دہشتگردوں کو  ترک کمانڈوز نےاپنی گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں