ترکی:ایرین سرمائی -8آپریشن کا آغاز

بتایا گیا ہے کہ اس آپریش میں جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری خصوصی فورس اور دیگر حفاظتی قوتوں سمیت 670 اہلکار حصہ لے رہے ہیں

1738398
ترکی:ایرین سرمائی -8آپریشن کا آغاز

 ترک ضلع ماردین میں ایرین سرمائی 8 آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے مقصد کے تحت  شروع کردہ اس آپریش میں جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری خصوصی فورس اور دیگر حفاظتی قوتوں سمیت 670 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہےکہ ملک سے دہشتردی کا صفایا کرنے پر مبنی یہ آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری رہیں گے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں