صدر ایردوان کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،باہمی تعلقات پر غور

ات چیت میں ترکی۔اسرائیل تعلقات اور علاقائی صورت حال پر  تبادلہ خیال کرنے سمیت صدر ایردوان نے ترکی اسرائیل تعلقات کو مشرق وسطی میں سلامتی و استحکام کے لیے اہم قرار دیا

1735672
صدر ایردوان کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،باہمی تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

اس بات چیت میں ترکی۔اسرائیل تعلقات اور علاقائی صورت حال پر  تبادلہ خیال کرنے سمیت صدر ایردوان نے ترکی اسرائیل تعلقات کو مشرق وسطی میں سلامتی و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ۔

صدر ایردوان نے علاوہ ازیں کہا کہ علاقے میں امن ،رواداری اور اتحادی پر مبنی اقدار کو تشکیل دینا ضروری ہے۔

 



متعللقہ خبریں