ترکی: ایردوان۔ زلنسکی ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1734845
ترکی: ایردوان۔ زلنسکی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔یوکرائن تعلقات کے فروغ سے متعلقہ پہلووں اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں