ترکی: 10 نومبر غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 83 ویں برسی

آج 10 نومبر، جمہوریہ ترکی کے بانی، غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 83 ویں برسی کا دن ہے

1731709
ترکی: 10 نومبر غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 83 ویں برسی

آج 10 نومبر، جمہوریہ ترکی کے بانی، غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 83 ویں برسی کا دن ہے۔

غازی مصطفیٰ کمال اتاترک نے اپنی 57 سالہ زندگی میں وطن و ملّت کی آزادی کے لئے ہر جنگ کو عسکری و سیاسی ذہانت و فطانت کے ساتھ ظفریاب کر کے اپنا نام سنہرے حروف میں تاریخ کے صفحات پر نقش کر دیا۔

ترکی اپنے عظیم لیڈر کو ایک دفعہ پھر محبت، احترام اور احسان مندی کے ساتھ یاد کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں