بودرم میں میگا یاٹس کی بھاری ٹریفک

موسمِ گرام میں  عام طور پر دیکھی جانے والی 99 میٹر طویل "میڈم گو" کے بعد بودرم کے پانیوں میں 136 میٹر  طویل "فلائنگ فاکس"  اور اس کے بعد دیو ہیکل یاٹ "کلاؤڈ بریکبودرم کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہے

1722462
بودرم میں میگا یاٹس  کی بھاری ٹریفک

بودرم جو  مولا کا پسندیدہ سیاحتی مرکز ہے ، میگا یاٹ کی میزبانی جاری رکھے ہوئے ہے۔

موسمِ گرام میں  عام طور پر دیکھی جانے والی 99 میٹر طویل "میڈم گو" کے بعد بودرم کے پانیوں میں 136 میٹر  طویل "فلائنگ فاکس"  اور اس کے بعد دیو ہیکل یاٹ "کلاؤڈ بریکبودرم کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہے ۔

"اس یاٹ پر  ہیلی کاپٹرپیڈ کے علاوہ   بہت سی آسائشیں موجود ہیں۔

اورہان ڈینے ، استنبول،  مرمرا ، ایجیئن ، بحیرہ روم اوربحیرہ اسود  کے علاقے ےکی  چیمبر آف سی کامرس کے سربراہ اورحان  دینچ  نے کہا ہے کہ میگا یاٹس  اور علاقے میں منعقد ہونے  والی  سیلنگ ریس اہم اشتہاری ذرائع ہیں۔

انہوں نے کہا کہ   بودرم کے  سمندر کی صفائی ، اس کے خلیجوں کی خوبصورتی اور اس کے سروس انفراسٹرکچرکی وجہ سے   یاٹ مالکان بودرم کو ترجیح دیتے ہیں ۔



متعللقہ خبریں