گرے لسٹ پر مطلوب دہشتگرد فضائی حملے میں مارا گیا

ترک ضلع شرناق میں مارے گئے دو دہشتگردوں میں شامل فرات گزلنج  گرے لسٹ میں حکومت ترکی  کو مطلوب تھا

1720690
گرے لسٹ پر مطلوب دہشتگرد فضائی حملے میں مارا گیا

 ترک ضلع شرناق میں مارے گئے دو دہشتگردوں میں شامل فرات گزلنج  گرے لسٹ میں حکومت ترکی  کو مطلوب تھا۔

امور داخلہ کے مطابق حفاطتی قوتوں نے  14تا 15 اکتوبر کے درمیان شرناق میں ایک فضائی آپریشن کے دوران پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاتھا جن میں سی ایک گرے لسٹ پر حکومت ترکی کو مطلوب  فرات گزلنج عرف سیدار فارکن امد تھا۔

بتایا گیا ہے کہ  اس دہشتگرد نے خصوصی تربیت حاصل کر رکھی تھی اور وہ تنظیم کے نام نہاد سرغنی مراد قارا یلان کی ہدایات پر بیرونی ممالک سے دہشتگردوں کو ترکی میں داخل کروا کر یہاں تخریب کاریاں کرتا تھا۔

مذکورہ  دہشتگر شرناق، ماردین،باتمان اور دیار بکر میں بم حملوں میں بھی ملوث رہا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں