چاوش اولو ۔ بلنکن ٹیلی فونک ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ  تعلقات میں  ایجنڈے میں شامل  معاملات پر غور کیا گیا

1715620
چاوش اولو ۔ بلنکن ٹیلی فونک ملاقات

روسی صدر سرگئے لاوروف  نے امریکی  ہم منصب انتھونی بلنکن سے ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

روسی دفتر ِ خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  اس ملاقات میں دو طرفہ  تعلقات میں  ایجنڈے میں شامل  معاملات پر غور کیا گیا۔

 علاوہ ازیں دونوں وزرا  نے ایران کے  جوہری معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کرنے  کے معاملے میں تبادلہ خیال بھی کیا۔

 



متعللقہ خبریں