سوشل میڈیا کے مسئلے نے دنیا کو متبادل پر مجبور کردیا ہے: فخر الدین آلتون

ان تمام مسائل سے پتہ چلتا ہے کہ  عالمی سوشل میڈیا کمپنیاں کتنی نازک ہیں  اور ان کمپنیوں میں کسی وقت بھی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں  جس سے قومی سائبر کی اہمیت ایک بار پھر ابھر کر سامنے آئی ہے

1715030
سوشل میڈیا کے مسئلے نے دنیا کو متبادل پر مجبور کردیا ہے: فخر الدین آلتون

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر  فخر  الدین آلتون  ، کل سوشل میڈیا میں رسائی کے مسئلے کے بارے میں کہا ہے کہ  دنیا  میں اور ترکی  میں سوشل میڈیا  میں پیدا ہونے والے مسائل  اس وقت  کمیونیکیشن میں کی تاریخ میں اپنی مہر ثبت کرچکے ہیں۔

ان تمام مسائل سے پتہ چلتا ہے کہ  عالمی سوشل میڈیا کمپنیاں کتنی نازک ہیں  اور ان کمپنیوں میں کسی وقت بھی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں  جس سے قومی سائبر کی اہمیت ایک بار پھر ابھر کر سامنے آئی ہے۔

فخر  الدین آلتون   نے کہا کہ "اس مسَلے  کی وجہ سے دنیا  کو متبادل سوشل میڈیا کی ضرورت محسوس ہوئی ہے، جس  نے    ہمیں ایک بار پھر قومی سائبر کی اہمیت یاد دلائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے مسائل  اور خرابیاں  معاشرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی  ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں قومی اور قابل اعتماد سافٹ وئیر پر زیادہ توجہ دینے کے علاوہ ، اب یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ عالمی سوشل میڈیا چینلز فرد کی آزادیوں کو خطرے میں ڈالے



متعللقہ خبریں