شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،6 دہشت گرد ہلاک

چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگرد ترک  کمانڈوز کی جانب سے ہلاک کر دیئے گئے

1710562
شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،6 دہشت گرد ہلاک

شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چھ دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے

ترک وزارت  دفاع کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے حملے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگرد ترک  کمانڈوز کی جانب سے ہلاک کر دیئے گئے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں