وزارت قومی دفاع کی جانب سے مزارِ اتارک کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا ہے

وزارت قومی دفاع   کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مزار اتاترک کی تعمیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کرکے ،اس بارے میں کہا گیا ہے کہ  ہم اس موقع پر  جمہوریہ ترکی کے بانی غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کے لیے اللہ سے مغفرت  کی دعا کرتے ہوئے  ان کی یاد منا رہے ہیں

1701896
وزارت قومی دفاع  کی جانب سے مزارِ اتارک کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا ہے
anıtkabir2.jpg
anıtkabir.jpg

وزارت قومی دفاع  نے جمہوریہ  ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کی آخری آرام گاہ مزار اتاترک   جس کی تعمیر کا آغاز 9 اکتوبر 1944 کو شروع ہوئا اور چار اہم حصوں کی تعمیر یکم ستمبر  1953 کو مکمل ہوئی  تاریخی  تصاویر کو شئیر کیا ہے۔

وزارت قومی دفاع   کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مزار اتاترک کی تعمیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کرکے ،اس بارے میں کہا گیا ہے کہ  ہم اس موقع پر  جمہوریہ ترکی کے بانی غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کے لیے اللہ سے مغفرت  کی دعا کرتے ہوئے  ان کی یاد منا رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں