ترکی: چاوش اولو ۔ النہیان ملاقات

مذاکرات میں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی: ترکی وزارت خارجہ

1700517
ترکی: چاوش اولو ۔ النہیان ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زیاد النہیان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں