ہم نئی نسلوں کےلیے ایک ترقی یافتہ اور مستحکم ترکی چھوڑنا چاہتے ہیں:ایردوان

صدر ایردوان نے کہا کہ سن 2023 کے اہداف  اور ملک میں صحیح معنوں میں جمہوری روایات کو پروان چڑھانے اور ترقی کی رفتار تیز کرنے کےلیے بھرپور کوششیں کی ہیں اور کر رہے ہیں

1697213
ہم نئی نسلوں کےلیے ایک ترقی یافتہ اور مستحکم ترکی چھوڑنا چاہتے ہیں:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان   نے کہا ہے کہ اب کوئی بھی طاقت وطن عزیز ،قوم اور ہماری نوجوان نسل کو زیر نہیں کرسکے گی ۔

صدر نے فتح ملازگرت کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔

 ضلع بتلیس کے قصبے احلات میں منعقدہ اس تقریب میں صدر ایردوان نے کہا کہ سن 2023 کے اہداف  اور ملک میں صحیح معنوں میں جمہوری روایات کو پروان چڑھانے اور ترقی کی رفتار تیز کرنے کےلیے بھرپور کوششیں کی ہیں اور کر رہے ہیں۔

صدر نے مزید کہا کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کے لیے سن 2053 اور 2071 کے نظریات کے تناظر میں ایک مضبوط اور معاشی لحاظ سے مستحکم  ملک بطور ورثہ چھوڑیں گے، اب کوئی بھی طاقت وطن عزیز ،قوم اور ہماری نوجوان نسل کوزیر نہیں کر سکے گی ۔

 



متعللقہ خبریں