ترکی میں 90 ملین سے زاہد افراد کو ویکسین لگا دی گئی

وزارت صحت کی ویب سائٹ "covid19asi.saglik.gov.tr" کے فوری اعداد و شمار کے مطابق 46 ملین 531 ہزار 660 پہلی خوراک ، 35 لملین  582 ہزار 500 دوسری خوراک ، 7 ملین  888 ہزار 258 تیسری خوراک کی ویکسین دی گئی ہے

1696486
ترکی  میں 90 ملین سے زاہد افراد کو ویکسین لگا دی گئی

ترکی میں نئی ​​قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) وبا کے خلاف لگائی گئی ویکسین خوراک کی مقدار 90 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

وزارت صحت کی ویب سائٹ "covid19asi.saglik.gov.tr" کے فوری اعداد و شمار کے مطابق 46 ملین 531 ہزار 660 پہلی خوراک ، 35 لملین  582 ہزار 500 دوسری خوراک ، 7 ملین  888 ہزار 258 تیسری خوراک کی ویکسین دی گئی ہے۔

اس طرح خوراک کی کل تعداد 90 ملین دو لاکھ  418 ہو گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں