ترکی میں سیلاب :ہلاکشدگان کی تعداد 71 ہو گئی

ترکی میں سیلابوں کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد71 ہو گئی ہے جبکہ سینتالیس افراد ابھی تک لاپتہ ہیں

1692070
ترکی میں سیلاب :ہلاکشدگان کی تعداد 71 ہو گئی

ترکی میں سیلابوں کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد71 ہو گئی ہے جبکہ سینتالیس افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

 خبر کے مطابق،ترک بحیرہ اسود کے کنارے آباد اضلاع سنوپ،کاستامونو اور بارتن میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بارش کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی تھی۔

 کاستامونو میں ساٹھ افراد 10 افراد سنوپ اور ایک بارتین میں ہلاک ہوئے۔

محکمہ موسمیات نے متاثرہ علاقوں میں مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔



متعللقہ خبریں