صدر ایردوان کی عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،گزشتہ روز استنبول  کے قصر وحد الدین  کےبند کمرے میں ہوئی یہ ملاقات چالیس منٹ تک جاری رہی

1687384
صدر ایردوان کی عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی ۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،گزشتہ روز استنبول  کے قصر وحد الدین  کےبند کمرے میں ہوئی یہ ملاقات چالیس منٹ تک جاری رہی۔



متعللقہ خبریں