ترکی میں 208 مقامات پر لگی آگ کے 196 مقامات پر مکمل قابو پالیا گیا

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فاریسٹری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں  ترکی کے  جنگلات میں خاص طور پر  ترکی کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرنے والی آگ کے بارے میں تازہ ترین صورتِ حال سے آگاہ کیا ہے

1686660
ترکی  میں 208 مقامات پر لگی آگ کے 196 مقامات پر مکمل قابو پالیا گیا

ترکی میں 28 جولائی  سے جنگل میں لگنے والی 208  مقامات پر لگی ہوئی  آگ پر 196 مقامات پر قابو پا لیا گیا ہے۔

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فاریسٹری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں  ترکی کے  جنگلات میں خاص طور پر  ترکی کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرنے والی آگ کے بارے میں تازہ ترین صورتِ حال سے آگاہ کیا ہے۔

تازہ ترین صورتِ حال کے مطابق28 جولائی کو  صبح نو بج کر پر لگنے والی آگ  جس نے 208 مقامات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا میں سے 196  مقامات پر  آگ  پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں