ترک کوسٹ گارڈ نے یونان کی جانب سے کھلے سمندر میں دھکیلے گئے 338 پناہ گزینوں کو بچالیا

کوسٹ گارڈ  نے 17 اور 20 جولائی کو ازمیر کے ساحلی علاقے دیکیلی کے کھلے سمندر  میں یونان کی جانب سے  78  پناہ گزینوں کو ترکی  کے   سمندر کی جانب  دھکیلنےکے موقع پر کشتی میں موجود  ان پناہ گزینوں کو بچالیا گیا ہے

1680769
ترک کوسٹ گارڈ نے یونان کی جانب سے کھلے سمندر میں  دھکیلے گئے 338 پناہ گزینوں کو بچالیا

یونان کی  جانب سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس بھیجے  جانے والے  کشتی میں پھنسے 388 مہاجرین کی زندگیوں کا بچا لیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ  نے 17 اور 20 جولائی کو ازمیر کے ساحلی علاقے دیکیلی کے کھلے سمندر  میں یونان کی جانب سے  78  پناہ گزینوں کو ترکی  کے   سمندر کی جانب  دھکیلنےکے موقع پر کشتی میں موجود  ان پناہ گزینوں کو بچالیا گیا ہے۔

 

22 جولائی کو ، ضلع فوچہ کے ساحل سے پیچھے دھکیلنے والے 26 پناہ گزینوں کوبھی زندہ بچالیا گیا۔

 بعد میں ان تمام پن پناہ گزینوں  کو پولیس کے غیر ملکی ڈیپارٹمنٹ منتقل کردیا گیا ۔

ترک ساحلی کوسٹ گارد نے اس طرح 388 پناہ گزینوں کو بچالیا ہے۔



متعللقہ خبریں