چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

کمانڈوز نے چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں 4 اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں ایک دہشت گرد سمیت PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1672580
چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

شام میں چشمہ امن آپریشن  اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقوں میں 5 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے ہیں۔

ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق کمانڈوز نے چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں 4 اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں ایک دہشت گرد سمیت PKK/YPG کے  کُل 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ دہشت گرد حملے کی تیاریوں میں تھے۔



متعللقہ خبریں