ترکی اور فرانس کے تناؤ میں گراوٹ پیدا ہوئی ہے، صدر فرانس

ہم ترکی کے ساتھ دوبارہ سے  مشترکہ   کاروائیوں کے سلسلے کا آغاز کریں گے

1665083
ترکی اور فرانس کے تناؤ میں گراوٹ پیدا ہوئی ہے، صدر فرانس

صدرِ فرانس امینول ماکرون  کا کہنا ہے کہ ان کے ملک اور ترکی کے مابین  کشیدگی  حالیہ ہفتوں میں قابل ِ ذکر حد تک کم ہو ئی ہے۔

امینول ماکرون نے یورپی یونین  کے سربراہی اجلاس کا انعقاد ہونے والے بیلجین دارالحکومت برسلز میں پریس  بریفنگ میں بتایا ہے کہ پیرس اور  اور انقرہ کے درمیان پیدا ہونے والے تناؤ میں حالیہ چند ہفتوں میں  گراوٹ آئی ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین  کے رکن ممالک موسم گرما بھر کے دوران ’الرٹ رہیں گے‘ اس کے ساتھ ساتھ  ہم ترکی کے ساتھ دوبارہ سے  مشترکہ   کاروائیوں کے سلسلے کا آغاز کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں