ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 تک رہ گئی ہے: وزیر داخلہ

مُش کے  ضلع حاص قوئے میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ، سوئیلو نے کہا کہ انہوں نے مش میں  4 گھنٹے تک جاری رہنے والے ایک سیکیورٹی اجلاس  میں شرکت کی ہے

1664549
ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 تک رہ گئی ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے کہا ہے کہ  ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 ہوگئی ہے۔

مُش کے  ضلع حاص قوئے میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ، سوئیلو نے کہا کہ انہوں نے مش میں  4 گھنٹے تک جاری رہنے والے ایک سیکیورٹی اجلاس  میں شرکت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ دہشت گرد  غاروں سے اپنا سر باہر نہیں نکال سکتے۔ اب وہ ہر قسم کا رابطہ قائم کرنے سے قاصر ہیں ۔ وائرلیس بھی اب ان کے کام نہیں آرہی ہے۔ہ کہیں بھی  نہیں جاسکتے ہیں۔



متعللقہ خبریں