ترکی: چاوش اولو دوسری لیبیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کل جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اور 'لیبیا' کے موضوع پرمتوقع دوسر ی برلن کانفرنس میں شرکت کریں

1662568
ترکی: چاوش اولو دوسری لیبیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کل جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اور 'لیبیا' کے موضوع پرمتوقع دوسر ی برلن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق " وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اقوام متحدہ اور برلن کی سربراہی میں 23 جون 2021 کو برلن میں لیبیا کے موضوع پر متوقع دوسری برلن کانفرنس میں  شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں لیبیا میں  24 دسمبر کے انتخابات کے ساتھ شروع ہونے والے سیاسی مرحلے کے بغیر کسی مسئلے کے آگے بڑھنے  سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں