ترک صدر کی ہیٹی کے صدر سے انطالیہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان انطالیہ میں منعقد ہونےو الے جنوب مشرقی یورپی ممالک کے اجلاس اور ڈپلومیسی فورم میں شرکت کی غرض سے انطالیہ تشریف لے گئے ہیں

1661077
ترک صدر کی ہیٹی کے صدر سے انطالیہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے جنوبی مشرقی یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس اور انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کی غرض سے  انطالیہ تشریف لانے والے بعض ملکوں کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں سر انجام دیں۔

صدر ایردوان نے کل ہیٹی کے صدر جووینل موئسے سے ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں سر انجام پائی۔

 



متعللقہ خبریں