ترکی: صدر ایردوان انطالیہ پہنچ گئے

انطالیہ میں صدر ایردوان آج جنوب مشرقی تعاون مرحلے کے سربراہی اجلاس میں اور کل انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے

1659634
ترکی: صدر ایردوان انطالیہ پہنچ گئے

آذربائیجان میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔

واپسی پر صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان انطالیہ پہنچے۔

انطالیہ میں صدر ایردوان آج جنوب مشرقی تعاون مرحلے کے سربراہی اجلاس میں اور کل انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔

صدر ایردوان کی زیرِ صدارت ہر دو اجلاس میں وسیع متوقع ہے۔ اجلاسوں میں کئے جانے والے فیصلوں سے جنوب مشرقی یورپ 2030 اسٹریٹجی دستاویز تیار کی جائے گی۔

مذکورہ اجلاس ترکی اور انطالیہ  کو متعارف کروائیں گے۔


ٹیگز: #انطالیہ

متعللقہ خبریں