ترک صدر سے ملاقات کافی مثبت اور تعمیری رہی ہے، جو بائڈن

ہمارے وفود کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا

1658150
ترک صدر سے ملاقات کافی مثبت اور تعمیری رہی ہے، جو بائڈن

امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ملاقات کافی مثبت اور پائدار رہی ہے۔

صدر ایردوان  اور جو بائڈن  نیٹو سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں بیلجین شہر برسلز میں یکجا ہوئے۔

اس ملاقات کے بعد پریس کانفرس کے دوران  مذاکرات سے متعلق اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے امریکی صدر نے بتایا کہ  زیادہ تر بلمشافہ ہونے والی بات چیت ک کافی مثبت اور خوش آئند رہی ہے۔

صدر ایردوان سے گفتگو میں متعدد معاملات کو کس طرح آگے لیجانے  پر غور کرنے  کی توضیح کرنے والے بائڈن نے بتایا کہ  ہمارے وفود کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا اور مجھے امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان  اس حوالے سے پیش رفت حاصل ہو گی۔

 



 



متعللقہ خبریں