جرمنی، ترکی پر اسلح کی پابندی عائد کرنے سے متعلق مسودہ قرار داد مسترد

وفاقی پارلیمان میں رات گئے ایجنڈے میں لائے  گئے اس مسودے  کو کرسچن یونین  پارٹیوں، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی اور فریڈم ڈیموکریٹ پارٹی  کے ووٹوں سے مسترد کر دیا گیا

1656227
جرمنی، ترکی پر اسلح کی پابندی عائد کرنے سے متعلق مسودہ  قرار داد مسترد

جرمن لیفٹ پارٹی اور گرینز پارٹی کی جانب سے  جرمن پارلیمان میں  پیش کردہ ترکی پر اسلحہ کی پابندی عائد کیے جانے کی مسودہ قرارداد مسترد  کر دی گئی۔

وفاقی پارلیمان میں رات گئے ایجنڈے میں لائے  گئے اس مسودے  کو کرسچن یونین  پارٹیوں، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی اور فریڈم ڈیموکریٹ پارٹی  کے ووٹوں سے مسترد کر دیا گیا۔

کرسچن ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن کلاز۔ پیٹر ولش نے  اس حوالےسے اپنے خطاب میں کہا کہ اقتدار کی مخلوط پارٹیوں کا یہ بل محض ظاہری  حیثیت کا حامل تھا۔

ولش نے گرین  پارٹی کے شریک چیئر مین رابرٹ ہابیک کے نیٹو  کے غیر رکن یوکیرین کو اسلح اور فوجی سازو سامان فراہم کیے جانے کو بیان کرنے کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ گرینز  کی جانب سے نیٹو کے رکن ملک ترکی کے خلاف پیش کردہ یہ بل اخلاص سے کوسوں دور تھا۔

 



متعللقہ خبریں