ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کو ان ہی پناہ گاہوں میں ہلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے

1655543
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شمالی عراق میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا  ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کو ان ہی پناہ گاہوں میں ہلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔  شمالی عراق میں کیے جانے والے  پنجہ  بجلی  فوجی آپریشن کے دائرہ کار میں دو پی کے کے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہےاور دہشت گردوں کے خلاف  کاروائِوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں