ترکی اور یونانی دفاعی وفود کے درمیان کانفرنس کل سے شروع ہوگی

ترک اور یونان کے دفاعی وفود کے  درمیان چوتھی کانفرنس برائے حفاظتی تدابیر  26 -27 مئی کو بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہو رہی ہے

1645518
ترکی اور یونانی دفاعی وفود کے درمیان کانفرنس کل سے شروع ہوگی

ترک اور یونان کے دفاعی وفود کے  درمیان چوتھی کانفرنس برائے حفاظتی تدابیر  26 -27 مئی کو بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، اس حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ترک اور یونانی دفاعی وفود کے مابین یہ اجلاس  کل سے بذریعہ ویڈیو شروع ہو رہا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں