اسرائیل کا منافقانہ رویہ اور ظلم و ستم جاری ہے: ترک وزارتِ خارجہ

ترکی کی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں  کہا گیا ہے کہ اسرائیل پولیس  نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے بعد مداخلت  کرتے ہوئے کم سے کم 20 افراد کو زخمی  کردیا ہے

1643416
اسرائیل کا منافقانہ رویہ  اور ظلم و ستم جاری ہے: ترک وزارتِ خارجہ

ترکی نے  بیت المقدس  مداخلت کے حوالے اسرائیل پر  منافقانہ رویہ جاری رکھنے سے آگاہ کیا ہے۔

ترکی کی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں  کہا گیا ہے کہ اسرائیل پولیس  نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے بعد مداخلت  کرتے ہوئے کم سے کم 20 افراد کو زخمی  کردیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   "غزہ میں جنگ بندی ، بیت المقدس  پر  حملہ اسرائیل کے  گستاخانہ اور منافقانہ رویہ  جاری رکھنے کی عکاسی کرتا ہے۔ اعتقاد اور عبادت کی آزادی پر پ عائد پابندیوں کو  ختم کرنے کی ضرورت ہے۔



متعللقہ خبریں