مصطفیٰ شَن توپ کی قازقستان کے سینیٹ کے چئیرمین   مولین آشیم بائیف کو عید کی مبارکباد

مصطفیٰ شَن توپ  نے آشیم بائیف  کو ٹیلی فون کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر  ترکی اور قازقستان کے مابین تعلقات کو دوستانہ تعلقات سے زیادہ برادرانہ  تعلقات کا جائزہ پیش کیا

1639826
مصطفیٰ شَن توپ کی قازقستان کے سینیٹ کے چئیرمین   مولین آشیم بائیف کو عید کی مبارکباد

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ نے  قازقستان کے سینیٹ کے چئیرمین   مولین آشیم بائیف عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

مصطفیٰ شَن توپ  نے آشیم بائیف  کو ٹیلی فون کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے اس موقع پر  ترکی اور قازقستان کے مابین تعلقات کو دوستانہ تعلقات سے زیادہ برادرانہ  تعلقات کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دو طرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے ، سربراہان مملکت اور پارلیمنٹ کے سربراہوں کی سطح پر ، ہر سطح پر عزم  موجود ہے۔

اس موقع آشیم بائیف نے کہا کہ ہمیں نئی ​​قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی وبا کے آغاز کے وقت سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑااور اس موقع پر ترکی  کی بر وقت ہم کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔

ترکی  کے  ترکستان میں قونصل خانہ کھولنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں  مزید بہتری آئے گی۔



متعللقہ خبریں