نیٹو اسٹیڈ فاسٹ ڈیفینڈر 2021 مشقوں کا آغاز،ترک فوجی رومانیہ کے لیے روانہ

نیٹو اسٹیڈ فاسٹ ڈیفینڈر 2021  فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے ترک فوجی اور عسکری سازو سامان  رومانیہ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔

1637206
نیٹو اسٹیڈ فاسٹ ڈیفینڈر 2021 مشقوں کا آغاز،ترک فوجی رومانیہ کے لیے روانہ

 نیٹو اسٹیڈ فاسٹ ڈیفینڈر 2021  فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے ترک فوجی اور عسکری سازو سامان  رومانیہ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔

 نیٹو کی ان فوجی مشقوں میں 15 رکن ممالک کی افواج حصہ لیں گی ۔

 اس سلسلے میں 1356 فوجی ملازمین،214  عسکری گاڑیاں،39ٹریلرز اور 128 کنٹینرز  بری و فضائی راستوں سے رومانیہ کےلیے روانہ ہو گئے ہیں۔

یہ فوجی اور نا کا سازو سامان بلغاریہ کے راستہ رومانیہ پہنچے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں