جنرل اسمبلی کے موجودہ صدر  ولکان بوزکرر کا مسجدالاقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کا احترام کرنےکا مطالبہ

وولکان بوزکر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں بموں کے ذریعہ مداخلت پر ردعمل کا اظہار کیا

1636383
جنرل اسمبلی کے موجودہ صدر  ولکان بوزکرر کا مسجدالاقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کا احترام کرنےکا مطالبہ

اقوام متحدہ (یو این) کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے صدر  ولکان بوزکرر نے مسجدالاقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کے احترام کا مطالبہ کیاہے۔

وولکان بوزکر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں بموں کے ذریعہ مداخلت پر ردعمل کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہ "رمضان کے مقدس مہینے کے آخری جمعہ کو القدس میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کے بموں سے مجھے رنج ہوا ہے۔ میں8 بلین مسلمانوں کے لئےمقدس  اور اہم   مسجد اقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کے احترام کا مطالبہ کرتا ہوں ۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں