ماہ اپریل میں 8 مبینہ سرغنہ دہشت گردوں سمیت کل 115 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا: ترجمان وزارتِ داخلہ

اسماعیل چاتاکلی  نے کہا کہ "اپریل میں ، 8 دہشت گردوں  کے سرغناوں سمیت 115 دہشت گرد وں میں سے سولہ ہلاک کردیے گئے،   72 کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ25    دہشت گردوں نے ہتھیار  ڈالتے ہوئے اپنے آپ کو حکام کے حوالے کردیا

1633597
ماہ اپریل میں 8 مبینہ سرغنہ دہشت گردوں سمیت کل 115 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا: ترجمان وزارتِ داخلہ

وزارت داخلہ کے ترجمان اسماعیل چاتاکلی  نے اعلان کیا ہے کہ اپریل میں 8 مبینہ سرغنہ دہشت گردوں سمیت کل 115 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

چاتاکلی  نے اپنی ماہانہ پریس بریفنگ" میں ، داخلی سیکیورٹی آپریشنز کے دائرہ کار  میں  ، اپریل 2021 میں ، دیہی علاقوں میں 9  بڑے پیمانے پر 34 درمیانے درجے کل 9 ہزار 341 دیہی   فوجی آپریشن    جبکہ شہروں میں دہشت گردوں کیے خلاف ایک ہزار  418 فوجی آپریشن کیے  جانے سے آگاہ کیا ہے۔

اسماعیل چاتاکلی  نے کہا کہ "اپریل میں ، 8 دہشت گردوں  کے سرغناوں سمیت 115 دہشت گرد وں میں سے سولہ ہلاک کردیے گئے،   72 کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ25    دہشت گردوں نے ہتھیار  ڈالتے ہوئے اپنے آپ کو حکام کے حوالے کردیا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کی مدد کرنے کے الزام میں  2 ہزار 527 مشتبہ افراد کو حراست میں اور 448  کو گرفتار  کرلیا گیا۔



متعللقہ خبریں