شمالی عراق میں پنجہ یلدرم  فوجی آپریشن  جاری

عراق کے شمال میں  جاری فوجی آپریشن   پنجہ   بجلی اور پنجہ یلدرم  کے ذریعے  دہشت گردوں کی مکمل  صفائی کے لیے فوجی آپریشن  جاری رکھا جائے گا

1631417
شمالی عراق میں پنجہ یلدرم  فوجی آپریشن  جاری

وزارتِ قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  شمالی عراق میں پنجہ یلدرم  فوجی آپریشن  کے ذریعے  علاقے میں  دہشت گردوں کی صفائی کا سلسلہ جاری ہے۔

عراق کے شمال میں  جاری فوجی آپریشن   پنجہ   بجلی اور پنجہ یلدرم  کے ذریعے  دہشت گردوں کی مکمل  صفائی کے لیے فوجی آپریشن  جاری رکھا جائے گا۔ علاقے میں کی جانے والی فوجی کاروائی کے دوران    بڑی تعداد میں اسلحہ،  ہتھیاروں ، گولہ بارود  پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں