شمالی عراق میں پنجہ یلدرم فوجی آپریشن میں پی کے کے، کا دہشت گرد ہلاک

وزارت قومی دفاع کی جانب سے دیئے گئے بیان میں ، کہا گیا ہے کہ عراق کے شمال میں میٹینا اور آواشین-بسیان  کے علاقوں میں کیے گئے پنجہ یلدرم  فوجی آپریشن پلاننگ کے تحت جاری ہے

1629198
شمالی عراق میں پنجہ یلدرم فوجی آپریشن میں پی کے کے، کا دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں شروع کردہ  پنجہ یلدرم  فوجی آپریشن  پی کے کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے دیئے گئے بیان میں ، کہا گیا ہے کہ عراق کے شمال میں میٹینا اور آواشین-بسیان  کے علاقوں میں کیے گئے پنجہ یلدرم  فوجی آپریشن پلاننگ کے تحت جاری ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجہ یلدرم فوجی آپریشن کے دوران  شہید ہونے والے فوجی کا خون رائیگاں نہیں  گیا بلکہ  حملہ کرنے والے دہشت گرد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئَ اسے علاقے ہی میں ہلاک کردیا گیا۔



متعللقہ خبریں