"افغانستان میں قیام امن" پاک۔ترک۔افغان سہ رکنی اجلاس کل ہوگا

ترک دفتر خارجہ کے مطابق، اس اجلاس میں  افغانستان میں قیام امن  کی کوششوں سمیت  سلامتی،توانائی اور غیر قانونی  ہجرت جیسے مسائل پر تعاون کا جائزہ لیا جائے گا

1626303
"افغانستان میں قیام امن" پاک۔ترک۔افغان سہ رکنی اجلاس کل ہوگا

ترکی ۔افغانستان اور  پاکستان کا سہ رکنی وزرا اجلاس کل استنبول میں منعقد ہوگا۔

 ترک دفتر خارجہ کے مطابق، اس اجلاس میں  افغانستان میں قیام امن  کی کوششوں سمیت  سلامتی،توانائی اور غیر قانونی  ہجرت جیسے مسائل پر تعاون کا جائزہ لیا جائے گا۔

 بیان میں مزید کہا گیاہے کہ  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  علاوہ ازیں افغان اور پاکستانی ہم منصبوں کے ہمراہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں